اکاؤنٹس سنٹر کا تعارف

اکاؤنٹس سنٹر میں WhatsApp ہر جگہ دستیاب نہیں ہے۔

اکاؤنٹس سنٹر ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ مربوط تجربات جیسے کہ اپنے مختلف اکاؤنٹس پر لاگ ان کو مینج کر سکتے ہیں، اور اپنے مختلف اکاؤنٹس کے اکاؤنٹ کی سیٹنگز جیسے رابطے کی معلومات، اشتہارات کی ترجیحات اور پیمنٹس کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ ایک ہی اکاؤنٹس سنٹر میں Facebook، ‏Instagram، ‏WhatsApp اور Meta اکاؤنٹس شامل کر سکتے ہیں۔


آپ کے ایک ہی اکاؤنٹس سنٹر میں اکاؤنٹس شامل کرنے کے بعد، ہم آپ کو Facebook، ‏Instagram اور Meta Horizon جیسی Meta ٹیکنالوجیز میں مزید ذاتی نوعیت کے تجربات جیسے ذاتی نوعیت کے اشتہارات فراہم کرنے اور فالو کرنے کیلئے اکاؤنٹس کی تجاویز پیش کرنے کیلئے ان اکاؤنٹس کی معلومات کا استعمال کریں گے۔

اکاؤنٹس سنٹر کے ذریعے اپنے Facebook، ‏Instagram اور Meta اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ یا عارضی طور پر غیر فعال کرنے کا طریقہ جانیں۔

اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر پا رہے تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے، اس کے بارے میں مزید جانیں۔

اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگز مینج کریں

اپنے اکاؤنٹس کے درمیان مربوط تجربات کو مینج کریں

اپنے اکاؤنٹ سنٹرز کو مینج کریں